SUCH TV tiešraide

TV kanāls:SUCH TV

Valsts: Pakistāna

Kategorija: Ziņas TV

0 no 5

0 balsīm

SUCH TV skatīties straumēšanas tiešraidi

سچ ٹی وی کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری، مملکتِ خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی بجائے مثبت رجحانات کا فروغ ہے ۔
سچ کی تلاش کے اس کٹھن سفر میں ہمارے راستے میں مشکلات بھی آئیں لیکن ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم اپنی منزل کی جانب بڑھتے جارہے ہیں۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ عوام کو تصویر کے دونوں رُخ دکھائے جائیں کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ سچ وہی ہے جو خود بولے اور نظر آئے۔ واقعات کو کہانی اور افسانوی ملمع کاری کے بجائے حقیقت پسندی اور جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد کے تحت ہم آپ تک اطلاعات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔
ہمارا مقصد سنسنی پھیلانا نہیں بلکہ خبر ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچانا ہے۔ سچ ٹی وی انہی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ بھی اپنی نشریات عوام تک پہنچاتا رہے گا اور خبر کو اُس کی صحیح حقیقت کے مطابق پیش کرتا رہے گا۔

Valstis

  • ARY Musik is a Pakistani Urdu-English music channel, first launched in 2003 from Dubai by Salman Iqbal. This channel is a part of ARY Digital Network. It features music genres

    4.3 из 5

    11 голосов

  • معارف ٹی وی اردو زبان میں ایک انٹرنیٹ تعلیمی چینل ہے ۔معارف ٹی وی ، مکتب اہل بیت ؑ کو ایک منظم انداز میں ،مخاطب کی عمر کے مختلف حصوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے ،سادہ ،عام فہم ،مختصر

    4.3 из 5

    11 голосов

  • Royal News HD is a Pakistani news channel which is based in Lahore, Pakistan. It is owned and by Royal Media Network. They also own Lahore Leads University.

    4.3 из 5

    11 голосов